برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے بھارت باہر، پاکستان بدستور شامل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

برطانوی حکومت نے نئی ٹریول لسٹ جاری کر دی جس میں پاکستان بدستور ريڈ لسٹ ميں شامل ہے جبکہ بھارت کرونا ريڈ لسٹ سے باہر آگیا۔ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق بھارت، بحرين، قطر اور متحدہ عرب امارات ريڈ لسٹ سے امبر لسٹ ميں شامل ہوگئے ہیں۔

پاکستان سے آنے والے مسافروں کو ہوٹل ميں قرنطنيہ کرنا ہوگا۔ برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا اسکے علاوہ ويکسین شدہ افراد کو فرانس سے واپسی پر اب قرطينہ نہيں کرنا ہوگا۔ جرمنی سميت 7ممالک آسٹریا، سلووینیا، سلوواکیہ، لٹویا، رومانیہ اور ناروے کو گرين لسٹ ميں شامل کيا گيا ہے۔

ٹريول لسٹ ميں تبديليوں کا اطلاق 8اگست سے ہوگا۔ واضح رہے کہ چار ماہ قبل 2اپریل کو برطانیہ نے کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے معاملے پر برطانوی حکومت سے نظرثانی کی درخواست بھی کی تھی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے بھارت باہر، پاکستان بدستور شامل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!