انڈر ٹیکر نے اکشے کمار کو فائٹ کا چیلنج دے دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈبلیو ڈبلیو ای کے ’ڈیڈ مین‘ ریسلر دی انڈر ٹیکر نے بھارتی اداکار اکشے کمار کو فائٹ کے لیے چیلنج کردیا ہے۔

اداکار اکشے کمار کچھ روز قبل اپنی فلم کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ کے 25 سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے تھے،اکشے کمار نے میم کے طور پر ریسلر براک لزنر،ٹرپل ایچ اور رومان رينز کے ساتھ اپنی تصویر ٹوئٹ کی جس پر لکھا تھا کہ جو دی انڈر ٹیکر کو شکست دے چکے ہیں وہ اپنا ہاتھ اٹھائیں ۔

اس تصویر میں ریسلر بروک لیسنر، رومن رینز، ٹرپل ایچ کی تصاویریں موجود ہیں جبکہ ساتھ میں اکشے کمار کی بھی تصویر موجود ہے جس کی مدد سے وہ یہ بتائے کی کوشش کررہے ہیں کہ انہوں نے بھی انڈر ٹیکر کو شکست دی۔ بعدازاں اکشے کمار کے اس ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انڈر ٹیکر نے انہیں فائٹ کا چیلنج دے دیا، انڈر ٹیکر نے اکشے کمار کیلئے لکھا کہ جب وہ فائٹ کے لیے تیار ہو جائیں تو مجھے بتا دیں۔

اکشے کمار نے جواب میں ڈیڈ مین کو کہا کہ پہلے میں اپنی انشورنس چیک کرلوں پھر آتا ہوں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
انڈر ٹیکر نے اکشے کمار کو فائٹ کا چیلنج دے دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!