اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا

budget
Share

Share This Post

or copy the link

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا ہے۔ یہ بات گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے شرح سود برقرار رکھنے کے لیے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بتائی۔

گورنر نے کہا کہ نئے کرنسی نوٹ لانے کا عمل جاری ہے جس کے لیے ڈیزائن کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ایک بین الاقوامی ماہر کا ڈیزائن منتخب کیا گیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا مزید کہنا تھا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد نئے ڈیزائن کے نوٹوں پر کام شروع ہو جائے گا۔

8
happy
Happy
3
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
2
surprised
Surprised
4
infected
infected
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!