اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی، یوریا کھاد کے ذخیرہ کئے گئے 850 تھیلے پکڑ لئے

khad price in pakistan
Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر عثمان خالد خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں کھادوں کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف ایکشن جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرز، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اور ریونیو سٹاف کے مختلف گوداموں پر چھاپے۔

منڈی بہاوالدین(ایم.بی.ڈین نیوز یکم جون 2022 ) ذخیرہ اندوزوں سے یوریا کھاد کے850 تھیلے قبضہ میں لے کر سرکاری نرخوں پر ملکیت کے حساب سے کسانوں کو سیل کر دئیے گئے۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ کھادوں کی سمگلنگ اور غیر قانو نی زخیرہ اندوزی کی روک تھا م کیلئے تمام تر وسائل بروکار لائے جا ئیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے کھاد کی قیمت میں389 روپے کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی گودام مالکان اور ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گااور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ تمام ڈیلرز کھادوں کی فروخت سرکاری نرخوں پر کریں اور اس کا مکمل ریکارڈ رکھیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی، یوریا کھاد کے ذخیرہ کئے گئے 850 تھیلے پکڑ لئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!