اداکارہ میرا نے انگریزی کے بعد گلوکاری شروع کردی، ویڈیو وائرل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

انگریزی بولنے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے گلوکاری کو اپنا ہدف بنا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کی گانے گاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ تُو دھار ہے ندیا کی، میں تیرا کنارہ ہوں۔ تُو میرا سہارا ہے، میں تیرا سہارا ہوں گنگنا رہی ہیں۔ اداکارہ میرا اپنے منفرد اسٹائلز، اسکینڈلز اور مخصوص لب و لہجے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ میرا نئے نئے کارنامے سرانجام دینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتیں، ان کی گلابی انگریزی کافی مشہور ہے، اگر کہا جائے کہ اداکارہ میرا اپنی اداکاری سے زیادہ اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے مشہور ہیں تو بے جا نہ ہوگا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اداکارہ میرا نے انگریزی کے بعد گلوکاری شروع کردی، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!