NA

زرناب شیر کا سانحہ نوشکی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو ایک کروڑ دینے کا مطالبہ

زرناب شیر کا سانحہ نوشکی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو ایک کروڑ دینے کا مطالبہ

منڈی بہاؤالدین حلقہ پی پی 40 سے نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ زرناب طارق ساہی نے ضلع نوشکی بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے 6 افراد جن کا تعلق چک فتح شاہ حلقہ پی پی 40 منڈی بہاؤالدین سے ہے کے حق میں پنجاب اسمبلی میں آواز بلند کر دی.

ڈھوک نواں لوک میں دانش سکول بنایا جائے، زرناب شیر

ممبر پنجاب اسمبلی محترمہ زرناب شیر نے متاثرہ خاندانوں کی مالی مدد کیلئے حکومت پنجاب سے فی گھر 1 کڑور روپے ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں