منڈی بہاؤالدین: تھانہ میانہ گوندل کے علاقے گڑھ قائم میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ناظم شہزاد گڑھانہ (میٹھے کا) قتل. پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا .