میانی کے علاقے بولا بالا کا بیس سالہ نوجوان چلتے ٹریکٹر کے نیچے آ کر جانبحق۔ نوجوان کی شناخت حسنین علی کے نام سے ہوئی۔ ریسکیوزرائع
میانی- نوجوان چلتے ٹریکٹر سے کوئی چیز اٹھانے کی کوشش میں گر کر ٹائر کے نیچے آ کر شدید زخمی ہو گیا۔ نوجوان کو THQ ملکوال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا۔