دریائے چناب بھٹہ پیراں والے بن پہ شمریز اقبال ولد فیض احمد ولد ولی محمد قوم ماچھی گاؤں برج بخت تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاءالدین کے رہائشی تھے حال مقیم رہائش پذیر اڈہ میانہ کھوح نذد شہر بھوآحسن دریا میں ڈوب گیا.
دریائے چناب میں نوجوان ڈوب گیا، تلاش جاری
