mandi bahauddin district news

کدھر: کٹھیالہ روڑ پر کیری ڈبہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 1 نوجوان جاں بحق

پھالیہ: کدھر اور کٹھیالہ شیخاں روڑ پر کیری ڈبہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹرسائیکل پر سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا. گاڑی اور موٹرسائیکل تباہ

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 30 نومبر 2022) منڈی بہائوالدین میں افسوس ناک حادثہ ایک نوجوان کی جان لے گیا. گزشتہ روز پھالیہ اور کھٹیالہ شیخاں روڑ پر خطرناک حادثہ، تیز رفتار کیری ڈبہ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا.

یہ بھی پڑھیں: ریس لگاتے ہوئے دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 1 نوجوان جاں بحق

جاں بحق ہونے والے احسن عباس ولد محمد عباس ماچھی کدھر گائوں کا رہائشی تھا جو کہ کیری ڈبہ کی زد میں آکر موقع پر دم توڑ گیا.

اپنا تبصرہ لکھیں