haroon mansha

ریس لگاتے ہوئے دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 1 نوجوان جاں بحق

کدھر: ریس لگاتے ہوئے دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 1 نوجوان جاں بحق، 1 شدید زخمی

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 17 اکتوبر 2022) پھالیہ کٹھیالہ شیخاں روڑ پر دو موٹرسائیکل سوار آپس میں ریس لگا رہے تھے کہ انکے ہینڈل ایک دوسرے کیساتھ ٹکرا گئے، حادثے میں نتیجے میں ہارون منشاء ولد میاں محمد منشاء سکنہ کدھر موقع پر وفات پاگیا.

یہ بھی پڑھیں: منڈی کھاریاں روڈ پر خوفناک حادثہ، دو موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق

حادثے میں دوسرا موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا جسے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا.

اپنا تبصرہ لکھیں