dead body

گرل فرینڈ سے تلخ کلامی پر نوجوان نے خودکشی کرلی

منڈی بہاوالدین پھالیہ قادر آباد کے نواحی گاوں فون پر عشق مجازی نے ایک نوجوان کی جان لےلی.

معشوقہ سےعرصہ دراز سے تعلق رکھنے بیرون ملک کی ساری کمائی معشوقہ کو کھلانے والےغریب ترین گھرانے کے نوجوان نے معشوقہ سے تلخ کلامی پر زہر کی گولیاں کھا کر خود کو ہلاک  کر دیا.

پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکے نے محبوبہ کو قتل کر کے خود کو گولی مار لی

اپنا تبصرہ لکھیں