منڈی بہاءالدین سرگودھا روڈ پر تیز رفتار کار کی خاتون کو ٹکر ،خاتون موقع پر جاں بحق.
خاتون ہسپتال دوائی لے کر نکلی تو تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی. پولیس نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج، کار بھی قبضہ میں لے لی.

Mujhy zrort hy
Leave a Reply