منڈی بہاءالدین میں 375.820 ملین روپے کی اسکیم کی منظوری

DC inspected the under-construction Sarai Alamgir Road

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں ضلع سیالکوٹ کی پبلک ہیلتھ، سیوریج اور پی سی سی کی دو اور منڈی بہاؤالدین کی ایک سکیم کی منظوری دی گئی

ان منصوبوں پر کل اخراجات کا تخمینہ 1135.828 ملین روپے لگایا گیا ہے۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد عبدالرؤف اور پبلک ہیلتھ کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین اور ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین ڈاکٹر فیصل سلیم نے ویڈیو لنک کے ذریعے کنکٹ رہے.

کمشنر سید نوید حیدر شیرازی نے بتایا کہ جن سکیموں کی منظوری دی گئی ہے ان میں ضلع سیالکوٹ میں صحت عامہ کی 5 سکیموں پر 760 ملین روپے جبکہ منڈی بہاءالدین میں ایک سکیم پر 375.820 ملین روپے خرچ ہوں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *