منڈی بہاؤالدین: تھانہ میانہ گوندل کی حدود میں دو گروپوں میں شدید فائرنگ ایک عورت موقع پر جانبحق۔ دو عورتیں زخمی، ایک آدمی زخمی، فائرنگ بھٹی گروپ اور گوندل گروپ میں ہوئی۔
گوندل گروپ کے محمد اقبال ولد محمد عنایت مخالفوں کی فائرنگ سے شدید زخمی، حالت نازک۔ بھٹی گروپ کی ایک عورت قتل، دو عورتیں زخمی، پولیس موقع پر پہنچ گئی.
