منڈی بہاءالدین میں اتنی لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ محکمہ نے وجہ بتا دی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے. منڈی بہاءالدین میں اتنی لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ محکمہ نے وجہ بتا دی

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 30 مارچ 2022) گیپکو ذرائع کے مطابق بجلی کی مین پاور میں خرابی ہو گئی ہے جس کے باعث تمام گریڈ اسٹیشنز کو باری باری چلایا اور بند کیا جارھا ھے. ذرائع کے مطابق لوڈشیڈنگ، ٹرپنگ کا یہ سلسلہ اگلے دو سے تین روز تک جاری رہے گا. جبکہ خرابی دور کی جارھی ھے ،ذرائع

گیپکو نے ماہ مارچ کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا

گزشتہ چند روز سے منڈی بہاءالدین اور اسکے گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام دلبرداشتہ ہو گئے ہیں، دن اور رات کے اوقات میں ہر 1 گھنٹہ کے بعد 1 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس سے معملات زندگی بھی متاثر ہو رہے ہیں۔

یاد رہے کہ منڈی بہاوالدین میں گزشتہ سال سے ہر ماہ گیپکو کی جانب سے فنی خرابی، نءی تاروں کی تنصیب وغیرہ کے سلسلہ میں بجلی بندیشن کا شیڈول جاری کر دیا جاتا ہے جس سے عوام پہلے ہی پریشان ہے۔ جبکہ چند روز سے جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام دلبرداشتہ ہو کر تنگ آ چکے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں اتنی لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ محکمہ نے وجہ بتا دی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!