we love Mandi Bahauddin

لانگ مارچ: منڈی بہاءالدین کے کون کون سے بازار بند رہیں گے؟

پاکستان تحریک انصاف کا منڈی بہاءالدین میں لانگ مارچ. منڈی بہاءالدین میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل. منڈی بہاءالدین کی لوہار مارکیٹ اور صدر بازار کل بند رکھنے کے احکامات جاری.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 نومبر 2022) منڈی بہاءالدین میں جلسہ کی تیاری شروع ہیں . لوہار مارکیٹ صدر بازار کل بروز سوموار 14 نومبر 2022 کو 8 بجے سے شام 8 بجے تک جی ٹی ایس چوک اور ارد گرد کے راستے بند ہوں گے ضلع انتظامیہ ۔ متبادل راستہ اختیار کیجیے.

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ: منڈی بہاءالدین کے تعلیمی ادارے میں تعلیمی سرگرمیاں محدود

اپنا تبصرہ لکھیں