imran khan long march

لانگ مارچ: منڈی بہاءالدین کے تعلیمی ادارے میں تعلیمی سرگرمیاں محدود

پاکستان تحریک انصاف کا منڈی بہاءالدین میں لانگ مارچ: منڈی بہاءالدین کے تعلیمی ادارے میں تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں: کھاریاں کے بعد ہمارا لانگ مارچ منڈی بہاوالدین سے شروع ہو گا، شاہ محمود

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 نومبر 2022) چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن منڈی بہاوالدین محمد یسین ورک کے حکم کے مطابق لانگ مارچ کے پیشِ نظر کل بروز سوموار 14 نومبر 2022 کو گورنمنٹ میو نسپل ماڈل گرلز ہائی سکول منڈی بہاوالدین میں طلبا اور اساتذہ کے لئے چھٹی کا ٹائم 11:45 ہے۔ پرنسپل سکول ہذا کی جانب سے پیغام جاری.

اپنا تبصرہ لکھیں