’کے جی ایف 3 ‘میں یش کی جگہ کونسے اداکار ہیرو کا کردار نبھائیں گے؟

kgf 3 cast
Share

Share This Post

or copy the link

ممبئی: جنوبی بھارتی اداکار یش کی ’کے جی ایف 2‘ باکس آفس پربھرپور اسکور کر رہی ہے جبکہ فلمسازوں نے کے جی ایف 3 بنانے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مرتبہ ایکشن سے بھرپور فلم کے جی ایف کے تیسرے سیزن کے لئے فلمسازوں نے یش کے بجائے بالی ووڈ کے سُپر اسٹار ریتک روشن کو فلم میں مرکزی کردار ادا کرن کے لئے رابطہ کیا ہے۔

کے جی ایف 3 کی تیاری کے حوالے سے بات کرتے ہوئےفلم کے پروڈیوسر پروڈیوسر وجے کیراگندور نے کہا کہ فلم کے ہدایتکار پرشانت نیل اور اداکار یش دونوں ہی اپنے دیگر پراجیکٹس میں مصروف ہیں تاہم جیسے ہی وہ دونوں اپنے پراجیکٹس مکمل کرلیں تو فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیں گے۔

یاد رہے کہ فلم کے جی ایف 2 باکس آفس پر خوب ہٹ رہی اور فلم نے بھرپور بزنس کیا، فلم 14 اپریل کو ریلیز کی گئی تھی جس میں یش، سنجے دت، روینہ ٹنڈن، سری ندھی شیٹی اور پرکاش راج نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
’کے جی ایف 3 ‘میں یش کی جگہ کونسے اداکار ہیرو کا کردار نبھائیں گے؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!