سرکاری سکول کب کھلیں گے؟ بچوں کی تعلیم کا بہت نقصان، ذمہ دار کون؟

school timings in punjab 2022
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین(بیوروچیف )سرکاری سکول کب کھلیں گے،بچوں کی تعلیم کا بہت نقصان ہو رہا ہے، کون ذمہ دار ہے؟ حاجی مظہر اقبال گوندل۔

تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین کی مشہور و معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرنس آف شہیدانوالی حاجی مظہر اقبال گوندل آف ڈیرہ گوندلاں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 2 ہفتے ہو گئے ہیں، سرکاری سکول بند ہیں۔بچے 2 ہفتوں سے گھروں میں چھٹی کر کے بیٹھے ہیں۔

امتحانات سر پر ہیں، فروری میں سالانہ امتحانات ہونے والے ہیں. تھوڑے دن پہلے ہی گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوئی ہیں۔مسلسل سکول بند رہنے سے بچے اور بچیوں کی تعلیم کا بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہو رہا ہے۔

حکومت کو چاہیے کہ فوری اساتذہ کے ساتھ بات چیت کر کے اساتذہ کی ہڑتال ختم کروائیں تاکہ سکول اوپن ہوں اور بچے دوبارہ سکول جائیں تاکہ کچھ پڑھ سکیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سرکاری سکول کب کھلیں گے؟ بچوں کی تعلیم کا بہت نقصان، ذمہ دار کون؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!