واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی مدت میں اضافہ کردیا

whatsapp
Share

Share This Post

or copy the link

سان فرانسسکو: میسجنگ کی سب سے بڑی سروس، واٹس ایپ کی جانب سے آئے دن نئے فیچر پیش کئے جارہے ہیں جن میں سے ایک تازہ تبدیلی میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ ہے جسے بہت جلد بڑھا دیا جائے گا۔

واٹس ایپ کی خبر دینےوالی مشہور ویب سائٹ واٹس ایب بی ٹا انفو کے مطابق اگرچہ اس وقت کچھ افراد ہی اس فیچر کو استعمال کررہے ہیں تاہم جلد ہی یہ دنیا بھر کے لیے عام دستیاب ہوگی. اگرچہ اس فیچر کی بہت تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں لیکن بعض تجزیہ کاروں کے مطابق آپ اپنا بھیجا ہوا پیغام 12 گھنٹے سے لے دو دن بعد ڈیلیٹ کرسکیں گے۔

دوسری جانب واٹس ایپ کی مرکزی ’میٹا‘ کمپنی نے بھی اس ضمن میں کوئی خاص معلومات نہیں دی ہے۔ لیکن ڈبلیو اے بی ٹا انفو کی خبریں کئی مرتبہ درست ثابت ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیکنالوجی اور ویب کی خبر دینے والی لاتعداد ویب سائٹ نے بھی اس کی تصدیق کی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی مدت میں اضافہ کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!