منڈی بہاءالدین میں پولیس مقابلہ/ اشتہاری ملزم ہلاک. ڈھوک نواں لوک میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ. اشتہاری ملزم تیمور ساہی کی پولیس پارٹی پر فائرنگ. پولیس
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 8 مئی 2022) منڈی بہاءالدین اشتہاری ملزم تیمور ساہی فائرنگ کے تبادلہ میں جاں بحق. ملزم علاقہ میں دہشت کی علامت تھا. ملزم نے پھالیہ روڈ پر رکشہ پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل اور 3 خواتین کو زخمی کیا تھا ڈی پی او منڈی بہاوالدین انور سعید.
منڈی بہاءالدین: ملزم اقدام قتل کے 10 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا. اشتہاری تیمور ساہی ڈاکٹر اشرف شوٹر گینگ کا کارکن تھا. اشتہاری تیمور ساہی نے کانسٹیبل امتیاز احمد کو شہید کیا تھا . اشتہاری تیمور ساہی کی ہلاکت سے علاقہ کے عوام امن و سکون کا سانس لیں گے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین انور سعید کی پریس کانفرنس
