قتل کی لرزہ خیز واردات. نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کر کے گاڑی کو آگ لگا دی. شخص گاڑی میں جھلس گیا، ذرائع
سالم نامعلوم افراد نے قتل کرکے گاڑی کو آگ لگا دی. دیووال بھکی روڈ پر افسوسناک واقعہ. قتل کے بعد گاڑی کو آگ لگادی گئی گاڑی میں موجود شخص جل کرخاکستر.مقتول کی شناخت انصر جلپانہ ولد سلطان جلپانہ سکنہ سالم کے نام سے ہوئی ہے.
انصر جلپانہ کواس کے مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی. مقتول سالم ضلع سرگودھا کا رہائشی تھا. گاڑی سڑک سے کافی دور کھیتوں سے ملی