منڈی بہائوالدین میں آج پھر 2 افراد کو قتل کر دیا گیا

mandi bahauddin firing
Share

Share This Post

or copy the link

شیروں کا شہر ضلع منڈی بہائوالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. منڈی بہاءالدین میں آج تیسرے دوز پانچواں قتل ہے. گائوں حسن میں گھریلو تنازعہ پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا جبکہ چک بساوا میں نامعلوم افراد کو چھریوں کے وار سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا ہے.

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز یکم ستمبر 2022) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منڈی بہائوالدین میں 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے. ضلع منڈی بہائوالدین میں گزشتہ تین دنوں میں قتل کی یہ پانچویں واردات ہے جس سے علاقے بھر میں شدید خوف و ہراس پایا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں: مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

پہلے واقع میں چک بساوا میں فاروق احمد ولد بشیر احمد موچی کو تقریبا 1 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا پولیس تفتیش عمل میں مصروف . ذرائع کے مطابق فاروق احمد کو اسکی بیوی نویلہ بی بی نے چھریوں سے وار کر کے قتل کر دیا اور لاش کمرے میں پھینک دی.

جبکہ دوسرے افسوس ناک واقع میں ظفر اقبال ساکن حسن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا. رپورٹ کے مطابق مقتول ظفر اقبال چند عرصہ قبل قاتل کی بہن کو طلاق دی تھی جس پر مخالفین کا اسکا رنج تھا جس کی بنا پر قاتل نے نامعلوم افراد کے ہمراہ ظفر اقبال کو اسکے گھر کے سامنے گولیاں مار کر موقع پر قتل کر دیا.

mandi bahauddin firing

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہائوالدین میں آج پھر 2 افراد کو قتل کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!