منڈی بہاوالدین میں تین ڈاکووں نے اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

robbery in mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین(سٹاف رپورٹر) منڈی بہاوالدین میں ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک اضافہ۔ تین ڈاکووں نے اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق پھالیہ روڈ کے ملحقہ محلہ گلبرگ ٹائون سٹریٹ نمبر 1میں سرخ رنگ کی گاڑی پر تین ڈاکو مدثر گوندل نامی شہری کے گھر میں اسلحہ کے زورپر گھس گئے اور اہلخانہ کو گن پوائنٹ پررکھ کرگھریلو قیمتی سامان سمیت نقدی لوٹ لی۔

گھرمیں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں تینوں ڈاکووں کی تصاویر اورگاڑی اورنمبر اورماڈل واضح طورپردیکھا جاسکتا ہے ۔عوامی حلقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک اضافہ پر شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔ڈی پی او منڈی بہائوالدین کو ڈاکووں کو کیفر کردار تک پہنچانے کامطالبہ کیا گیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں تین ڈاکووں نے اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!