واٹس ایپ میسجز کے اسکرین شاٹ لینے والوں کی شامت آگئی؛ نیا فیچر سامنے آگیا

whatsapp last scene
Share

Share This Post

or copy the link

واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے۔ واٹس ایپ آئے روز اپنے صارفین کی سہولت کیلئے نئے نئے فیچر متعارف کرواتی رہتی ہے اور اس بار واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو میسجز کے اسکرین شاٹس لینے سے روکنے کے لیے نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اس نئے فیچر کے آنے کے بعد صارفین ایک بار دیکھے جانے والے میسجز کے اسکرین شارٹ نہیں لے سکیں گے۔ واٹس ایپ صارفین جب کوئی تصویر یا ویڈیو کسی کو بھیجتے ہیں تو موبائل ایپ ان کو یہ آپشن دیتی ہے کہ اگر وہ چاہیں تو وہ پیغام موصول کرنے والے کو تصویر یا ویڈیو کو ایک سے زائد بار دیکھنے سے روک سکتے ہیں، لیکن ’ویو ونس‘ میسجز کا اسکرین شاٹ لیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کی ڈیلیٹ پیغامات دوبارہ حاصل کرنے کے فیچر کی آزمائش

اب صارفین کو ان میسجز کا اسکرین شارٹ روکنے کیلئے واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے، جسے جلد ہی متعارف کروایا جائے گا۔ اس کے علاوہ واٹس ایپ ایک اور فیچر بھی متعارف کروانے کا ارادہ بھی رکھتا ہے جس سے صارفین کوئی بھی چیٹ گروپ دیگر لوگوں پتہ لگے بغیر چھوڑ پائیں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
واٹس ایپ میسجز کے اسکرین شاٹ لینے والوں کی شامت آگئی؛ نیا فیچر سامنے آگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!