Thieves broke the roof and stole goods worth 2 lakh rupees

منڈی بہاءالدین: چور دکان کی چھت پھاڑ کر 2 لاکھ روپے لے اڑے

منڈی بہاوالدین میں‌چوری کی واردات. چور صبح سویرے دکان کی چھت پھاڑ کر 2 لاکھ روپے کی نقدی لے اڑے. پولیس موقع پر پہنچ گئی.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 26 جولائی 2023) منڈی بہاوالدین میں چوری کی واردات. نامعلوم چور صبح تقریبا 6 بجے آئرن اینڈ سٹیل شاپ کی چھت پھاڑ کے دکان سے 2 سے اڑھائی لاکھ روپے نقدی لے اڑے. پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا.

اپنا تبصرہ لکھیں