Kandhanwala

محکمہ کی نااہلی، بورڈ پر نام کندھانوالہ کا نام غلط لکھ دیا گیا

کندھانوالہ جو کے ایک تاریخی پسِ منظر رکھتا ہے جس کی تاریخ منڈی بہاؤالدین سے بھی پرانی ہے. پرانی پنڈی جو کہ اب پنڈی بہاؤالدین اور کندھانوالہ کے رقبہ سے منڈی بہاؤالدین شہر اور قرب و جواہر کی بنیاد رکھی گئی، پورے شہر کا وسیع رقبہ کندھانوالہ کی زمین تھی مگر آج اس علاقے کا نام بدل کر لکھ دیا گیا.

کندن والااور انگلش میں kandon wala کندونوالہ یعنی دیوارستان کر دیا گیا ھے جو کے بلکل غلط ہے. نیو رسول روڑ پر لگنے والے بورڈ پر کندن والا اور انگلش میں کندون والہ کو درست کر کے لگایا جائے. درست نام کندھانوالہ Kandhanwala کیا جائے تا کے ہماری تمدن قائم رہے

دوسرا بورڈ کو غلط جگہ پہ لگایا گیا ہے. بورڈ لگانے کی اصل جگہ نیو رسول روڑ، بمقام سیم نالہ، سروس اسٹیشن بنتی ہے جہاں سے روڑ کندھانوالہ کی طرف جاتی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں