سال 2022 کا آخری ‘سپر مون’ آج رات دیکھا جاسکے گا

super moon 2022
Share

Share This Post

or copy the link

سال2022 کا آخری ‘سپرمون’ آج رات دیکھا جاسکے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق رواں برس کا آخری سپر مون جمعرات کی شام سے دکھائی دے گا اور یہ جمعہ کو عروج پر ہوگا۔

یہ سپر مون آسٹریلیا میں دکھائی دے گا اور آسٹریلیا کے مشرقی حصے میں رہنے والے اس کا واضح نظارہ دیکھ سکیں گے۔

اگست میں ہونے والےاس سپر مون کو اسٹرجیون مون کہا جاتا ہے۔ اس کو سپر مون کہنے کی وجہ اس کی اس صورت میں زمین سے مشابہت ہے۔ زمین جتنی نزدیک چاند سے ہوگی، چاند اتنا واضح دکھائی دے گا۔

مئی سے لے کر اگست تک،ہر ماہ سپر مون دکھائی دیا ہے اور مئی میں ہونے والے سپر مون کے دوران چاند گرہن بھی تھا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سال 2022 کا آخری ‘سپر مون’ آج رات دیکھا جاسکے گا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 Comment

  1. 11 August 2022, 22:45

    اللہ اکبر۔۔۔ بہت اعلیٰ

    Reply
Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!