tayyab gondal seeray

سیرے: 3 روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش قریبی قبرستان سے برآمد

منڈی بہائوالدین لاوارث ضلع بن گیا. منڈی بہائوالدین میں انتہائی افسوس ناک واقع پیش آیا جہاں 3 روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش قریبی قبرستان سے برآمد ہوئی.

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 جولائی 2022) سیرے گاوں میں تین روز قبل لاپتا ہونے والے نوجوان طیب گوندل ولد غلام رسول کی نعش مقامی قبرستان سے ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین بارڈر سے لاپتا بچی کی لاش 10 روز بعد کھیتوں سے برآمد

اپنا تبصرہ لکھیں