کرایہ دار نے مالک مکان اور بیوی کو ٹوکے کے وار کر کے لہولہان کر دیا

Dengue Patient

نوجوان نے مالک مکان اور بیوی کو ٹوکے کے وار سے لہو لہان کر دیا۔ دونوں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، ملزم گرفتار

مندی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 18 جنوری 2023) تھانہ سول لائن کی چوکی صوفی سٹی کے علاقہ گوڑھا محلہ میں شعیب عرف شیبی کراتش نے ٹوکے سے وار کر کے اپنی بیوی اور مالک مکان کو شدید زخمی ہو گیا۔ ملزمان شیبی کراتش کا مالک مکان خالی کرنے پر تنازعہ چل رہا تحا۔

ملزم شیبی کراتش نے طیش میں آکر مالک مکان کو ٹوکے کے وار سے زخمی کر دیا۔ بیوی کے منع کرنے پر ملزم نے اسے بھی ٹوکے کے وار سے زخمی کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین منتقل کر دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *