نہ زمین پھٹی، نہ آسماں گرا، منڈی بہائوالدین کے گائوں بوسال میں 3 مختلف درباروں پر قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی، ملزمان گرفتار. تفتیش جاری
منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 29 جون 2022) ملکوال کے نواحی قصبے بوُسال میں 3 مختلف درباروں پر قرآن مجید کو جلا کر بدترین بے حُرمتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا. ایس ایچ او تھانہ گوجرہ احسان اللہ ٹوپہ نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے.
