میٹرک کا پیپر دے کر واپس آنے والے دو طالبعلم موٹر سائیکل حادثے میں فوت ہو گئے۔ حادثہ واڑہ بالیاں کے قریب پیش آیا۔ دونوں بچوں کا تعلق لکھنے والا سے ہے۔
میٹرک کے امتحانات سے واپس آتے ہوئے موٹر سائیکل حادثے میں 2 طالب علم جاں بحق

Leave a Reply