ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا قوی امکان ہے

shab-e-meraj
Share

Share This Post

or copy the link

محکمہ موسمیات کے مطابق ربیع الاول 1447 ہجری کا آغاز 25 اگست بروز پیر کو ہونے کا امکان ہے، کراچی میں چاند نظر آنے کے اچھے امکانات ہیں۔

چاند کی پیدائش 23 اگست کو صبح 11 بج کر 6 منٹ پر ہوگی۔ 24 اگست کی شام کے لیے موسم جزوی طور پر ابر آلود یا صاف رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف یا جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ 24 اگست کو چاند کی عمر 32 گھنٹے 17 منٹ ہوگی۔ چاند غروب آفتاب کے بعد 44 منٹ تک افق پر رہے گا۔

چاند کو دیکھنے کے لیے اس کی عمر 19 گھنٹے سے زیادہ ہونی چاہیے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا قوی امکان ہے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!