تیز رفتار گاڑی کی گنے کی ٹرالی کو ٹکر، 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

trolly accident
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: تیز رفتار ایوری وین کی گنے سے لدی ٹرالی کو پیچھے سے ٹکر، حادثے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 دسمبر 2022) افسوس ناک واقع رات 12 بجے مانگٹ میں‌قصر سلطان میرج حال کے قریب پیش آیا جس میں تیز رفتار ایوری وین نے گنےسے لدی ٹریکٹر ٹرالی کو پیچھےسے ٹکر مار دی. حادثہ تیز رفتاری اور دھند کے باعث پیش آیا.

یہ بھی پڑھیں: مانگٹ ویلفئیر سوسائٹی نے گنے کی ٹرالیوں کے پیچھے ریفلیکٹر زلگا دئیے

حادثے کے نتیجے میں 40 سالہ ضیاء ولد سکندر سکنہ وزیرآباد ضلع گوجرانوالہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ساتھی 40 سالہ عرفان ولد محمد اشرف سکنہ سول لائن شوگر مل روڑ شدید زخمی ہو گیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تیز رفتار گاڑی کی گنے کی ٹرالی کو ٹکر، 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!