منڈی بہاوالدین روڈ لیدھر کے قریب اپلائیڈ فار ہونڈا کار کیری ڈبہ سے ٹکرا گئی ،حادثہ کے نتیجہ میں چار خواتین سمیت چھ افراد شدید زخمی ، ریسکیو 1122 پھالیہ ٹیم کا بروقت آپریشن،
لیدھر: تیز رفتار کار کیری ڈبہ سے ٹکرا گئی، 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی، ویڈیو دیکھیں
