اسنیک، بیگو اور لائیکی اپیس پاکستان میں رجسٹرڈ

likee app
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ لائیکی، بیگو لائیو اور اسنیک ویڈیو نے پاکستان میں سروسز جاری رکھنے کے لیے رجسٹریشن حاصل کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جویو پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈ اور بیگو سروس پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈ نے پاکستان میں رجسٹریشن کے لیے پی ٹی اے میں درخواست جمع کرائی تھی۔ دونوں کمپنیوں نے اپنی درخواستوں میں اسنیک ویڈیو، بیگو لائیو اور لائیکی ایپلی کیشنز کو رجسٹرڈ کرنے کی استدعا کی تھی جسے پی ٹی اے نے منظورکرلیا۔

کمپنیوں کو ’رجسٹریشن سرٹیفکیٹ‘ جاری کرنے کی تقریب پی ٹی اے کے مرکزی دفتر میں منعقد کی گئی جس میں اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کے علاوہ متعلقہ ٹیکنالوجی کمپنیوں کے نمائندوں اور پی ٹی اے کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی آن لائن مواد کو ہٹانے اور بلاک کرنے (طریقہ کار، نگرانی اور حفاظت) کے قواعد 2021 کے تحت اہم سوشل میڈیا کمپنیوں کے لئے پی ٹی اے کے پاس رجسٹر ہونا ضروری ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسنیک، بیگو اور لائیکی اپیس پاکستان میں رجسٹرڈ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!