سویہ: ڈاکو گن پوائنٹ پر ایک لاکھ روپے نقدی، موبائل فون لے کر فرار

robbery
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین تھانہ صدر کے علاقہ موضع سویہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی دلیرانہ واردات. مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر ایک لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون وغیرہ چھین کر فرار . ملزمان نے خوف و حراس پھیلانے کے لیے زبردست ہوائی فائرنگ کی

تفصیلات کے مطابق آج دن ایک بجے کے قریب سویہ گاؤں کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں دو نقاب پوش مسلح افراد نے بیکری آیٹم سپلائی کرنے والی گاڑی کو نہر کی پٹڑی پر روکا اور گاڑی سوار سیلز مین سے ایک لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوے فرار ہوگئے.

اس موقع پر کافی دیہاتی لوگ آس پاس موجود تھے لیکن مسلح ملزمان کے خوف سے کسی نے مزاحمت نہیں کی علاقہ میں اس طرح کی وارداتیں تو اکثر ہو رہی ہیں جن کو پولیس روکنے میں ناکام نظر آ رہی ہیں اہل علاقہ کا ڈی پی او منڈی بہاوالدین سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سویہ: ڈاکو گن پوائنٹ پر ایک لاکھ روپے نقدی، موبائل فون لے کر فرار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!