siraj ul haq

سراج الحق نےمنڈی بہاؤالدین سےعظمٰی اطہر کو بطور ناظم تقرر کر دیا

سراج الحق نے صوبہ شمالی پنجاب حلقہ خواتین کی ناظمات کا تقرر کر دیا. منڈی بہاؤالدین سے عظمٰی اطہر مقرر

راولپنڈی ( ایم.بی.ڈین نیوز 29 نومبر 2022) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ارکان کے استصواب کی روشنی میں اگلے دو سال کے لیے صوبہ شمالی پنجاب (حلقہ خواتین) کے تمام اضلاع کی ناظمات کا تقرر کر دیا ۔

ان میں ناظمہ ضلع راولپنڈی سے آنسہ اشفاق،ضلع اسلام آباد ناظمہ نصرت ناہید،بھکر صائمہ نورین، گجرات زاہدہ اشرف، منڈی بہاؤالدین عظمٰی اطہر، اٹک فرزانہ نوشین، ضلع چکوال روبینہ آصف، ضلع خوشاب فاطمہ بتول، ضلع میانوالی زاہدہ ملک، سرگودھا ماریہ عدیل اور ضلع جہلم سے لبنیٰ سرمد شامل ہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں