پرائس ایکٹ کی خلاف ورزی پر دکانداروں کو 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے جرمانہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن، چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات، کمشنر گوجرانوالہ کی زیر نگرانی اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عوام الناس کو مہنگائی سے ریلیف بہم پہنچانے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ میں مسلسل متحرک ہیں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھر پور کاروائیاں کر رہے ہیں۔

منڈی بہاوالدین(ایم.بی.ڈین نیوز 31اکتوبر 2024) ضلع بھر کے 26 پرائس مجسٹریٹس نے گزشتہ روز 456انسپکشنز کر کے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور کوالٹی سمیت روٹی اور نان کی سرکاری قیمت پر فروخت اور وزن کا معائنہ کیا۔

انہوں نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزیوں پر مختلف دکانداروں کو مجموعی طور پر2 لاکھ 10ہزار 500روپے کے جرمانے کئے جبکہ ضلع بھر میں ایک ہفتے کے دوران2394 انسپکشنز کر کے پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزیوں پر مختلف دکانداروں کو مجموعی طور پر 9 لاکھ 35 ہزارروپے کے جرمانے عائد کئے ۔

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری رہیں گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پرائس ایکٹ کی خلاف ورزی پر دکانداروں کو 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے جرمانہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 Comment

  1. Village kot sher muhammad phalia mandi bahauddin main bhe aik chakkar laga len sir idr shop wale ghreeb logon se dubble
    proft
    maal beech rahe hai koi puchne wala e nai

    Reply
Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!