death dua in arabic

ایس ایچ او چوہدری ممتاز احمد گل انتقال کر گئے

منڈی بہاؤالدین اور دیگر علاقوں میں مختلف تھانوں میں ایس ایچ او کے فرائض سر انجام دینے والے چوہدری ممتاز احمد گل کا انتقال ہو گیا ہے

نمازجنازہ صبح دس بجے ٹیوٹ ویل کالونی محلہ صوفی پورہ میں ادا کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ لکھیں