شیخ محمد اقبال منڈی بہاؤالدین میں الیکشن مانیٹرنگ آفیسر تعینات

election
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ (نامہ نگار) الیکشن کمیشن نے شیخ محمد اقبال کو ضلع منڈی بہاؤالدین کا مانیٹرنگ آفیسر تعینات کر دیا ہے۔

عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن منڈی بہا الدین نے محکمہ زراعت کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ محمد اقبال کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر تعینات کر دیا ہے۔

جو انتخابی مہم کے دوران لڑائی جھگڑوں اور تشہیری مہم سمیت دیگر خلاف ورزیوں کو چیک کرے گا اور الیکشن کے دن بھی ضلع بھر کے پولنگ سٹیشنوں اور دیگر مقامات پر انتخابی قواعد و ضوابط کا جائزہ لے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کرے گا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شیخ محمد اقبال منڈی بہاؤالدین میں الیکشن مانیٹرنگ آفیسر تعینات

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!