بھارتی فلم اینیمل میں شفینہ شاہ کا تعلق پاکستان سے ہے؟

Shafina Shah in the Indian film Animal is related to Pakistan?
Share

Share This Post

or copy the link

ممبئی: حال ہی میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم اینیمل میں اداکار بوبی دیول کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کا تعلق پاکستان سے سامنے آیا ہے۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے رنبیر کپور اور بوبی دیول کی سپر ہٹ فلم اینیمل میں بوبی دیول کی دوسری بیوی کا کردار ادا کرنے والی شفینہ شاہ نے انکشاف کیا کہ ان کا تعلق پاکستان سے ہے۔ شفینہ شاہ نے کہا کہ وہ خود انگلینڈ میں پیدا ہوئیں۔ تاہم ان کی والدہ عطیہ شاہ کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ سے ہے۔

’مولا جٹ‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

شفینہ شاہ کے والدین بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور انہوں نے اپنے والدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔ شفینہ شاہ کئی سالوں سے اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی پریزینٹر کے طور پر کام کر رہی ہیں اور شاہ رخ خان کے ساتھ ایک اشتہار میں بھی کام کر چکی ہیں۔

اس سے قبل شفینہ شاہ ایک پاکستانی شارٹ فلم ’لاہور ٹو لندن‘ میں بھی کام کر چکی ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھارتی فلم اینیمل میں شفینہ شاہ کا تعلق پاکستان سے ہے؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!