سکول وین اچانک گیس سلنڈر پھٹنے سے جل کر خاکستر ہو گئی

fire on set

پاہڑیانوالی، غیر قانونی و ناقص گیس سلنڈر لیک ہونے سے سکول وین آگ سے جل کر مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ خوش قسمتی سے وین ابھی بچوں کو لینے جا رہی تھی۔ طالب علم موجود نا تھے۔ ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر جاں بچائی۔

ضلع منڈی بہاءالدین کے اکثر روٹس پر خاص طور پر سکول / کالج وین غیر قانونی سلنڈرز پر چل رہی ہیں۔ یہ انتہائی خطرناک ہیں۔ آپ کے بچے انتہائی رسک پہ ہیں۔

انتظامیہ سے اپیل ہے ان سلنڈر والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کریں۔ تاکہ کسی بڑے سانحے سے بچا جا سکے۔
ان گاڑی مالکان کو پابند کریں تاکہ یہ جان لیوا سلنڈر ہٹا دیں۔ کیونکہ یہ کرایہ ڈیزل کے حساب سے لیتے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *