سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دسمبر میں او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ

DHQ hospital mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر انتظامیہ نے آئندہ سال دسمبر میں سرگودھا میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی او پی ڈی کھولنے کے لیے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔ اس سے نہ صرف سرگودھا بلکہ خوشاب، میانوالی، جھنگ، منڈی بہاؤالدین اور گردونواح میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گی۔

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن وعدوں پر نہیں عملی کام پر یقین رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ سرگودھا چنیوٹ روڈ پر ڈمپروں سے روزانہ ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب نے چنیوٹ سرگودھا روڈ کی تعمیر و توسیع کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔ جبکہ سرگودھا میں سمارٹ سیف سٹی یکم جنوری تک فعال ہو جائے گا۔ہم سرگودھا میں شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام اقدامات اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دسمبر میں او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!