سوہاوہ: تیز آندھی کے باعث چھت گر گئی، 2 بچے ملبے تلے دب گئے

weather today

منڈی بہاؤالدین: تیز آندھی کے باعث چھت گر گئی، 2 بچے ملبے تلے دب گئے۔ زخمی بچوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

چھت گرنے کا واقعہ نواحی گاوں سوہاوہ بولانی میں پیش آیا ہے۔ بچوں کی عمریں 5 سے 7 سات ہیں۔ بچے گلی میں کھیل رہے تھے۔ لواحقین

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *