ڈکیتی کی مبینہ کوشش کے دوران ڈاکو ہلاک

bike accident
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین:ڈکیتی کی مبینہ کوشش کے دوران ڈاکو ہلاک. شوگر ملزروڈ سیم نالہ کے قریب شاہ زور ڈالا والے کو 03 کس نامعلوم مسلح ملزمان نے ڈکیتی کی نیت سے رکنے کا اشارہ کیا۔ ڈرائیور کے ڈالا نہ روکنے پر ملزمان نے ڈکیتی کی نیت سے ڈالہ پر فائرنگ کی

ڈالہ پر چوزہ لوڈ تھا ڈرائیور نے ڈالہ کو نہ روکا موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اس کوموٹر سائیکل پر روکنے کی کوشش کی. موٹر سائیکل سوار ڈاکو گر پڑے اور سر پر چوٹ آنے سے موٹر سائیکل سوار ڈاکو موقع پر جانبحق ہو گیا.15 کال پر مقامی پولیس موقع پرپہنچ گئی

ڈاکوؤں نے یہ موٹر سائیکل کچھ دیر قبل محلہ روشن پورہ سے چوری کیا تھا. ڈاکو کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو شوگر ملز چوک کا رہائشی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈکیتی کی مبینہ کوشش کے دوران ڈاکو ہلاک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!