ملکوال: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےریٹائرڈ پولیس ملازم جاں بحق

dead
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین میں آج پھر قتل کی دلیرانہ واردات. ملکوال کے نواحی گائوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےریٹائرڈ پولیس ملازم جاں بحق. ہسپتال ملکوال ہسپتال منتقل

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 24 جولائی 2022) تحصیل ملکوال کے علاقہ واڑہ عالم شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس ملازم جاں بحق . مقتول مسجد میں نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد گھر جا رہے تھے. لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال منتقل

یہ بھی پڑھیں: ملکوال: مخالفین نے باپ اور بیٹے کے سامنے نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا

ملکوال: مقتول الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ملکوال کے جنرل سیکرٹری سکندر حیات گوندل کے چچا تھے. دوسری جانب ملکوال کے صحافیوں کی جانب سے قتل کی پھرپور مذمت کی گئی ہے اور ڈی پی او منڈی بہائوالدین سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے.

ہم سینئیر صحافی سکندر گوندل صاحب نمائندہ ایکسپریس ملک وال کے سگے چچا ثناءاللہ جنہیں کچھ دیر قبل واڑہ عالمشاہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے ان کے بیہمانہ قتل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ڈی پی او منڈی بہاوالدین سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا۔مطالبہ کرتے ہیں ملزمان کی فوری گرفتاری نہ ہونے کی صورت میں ضلع بھر کے صحافی سراپہ احتجاج ہونگے۔۔۔۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےریٹائرڈ پولیس ملازم جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!