شدید دھند کے باعث ریسکیو وین حادثے کا شکار، 2 اہلکار زخمی

fog in mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

پنڈ دادنخان میں دھند کے باعث ریسکیو وین حادثے میں 2 ریسکیو اہلکار زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق علم کی تحصیل پنڈدادنخان میں جلالپور لنک روڈ پر شدید دھند کے باعث ریسکیو1122 کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دور ریسکیو اہلکار زخمی ہوگئے۔ حادثے میں ایک اہلکار کے دانت متاثر ہوئے جبکہ دوسرے اہلکار کا ہاتھ زخمی ہوگیا۔

ریسکیو وین مریض کو منڈی بہاؤالدین اسپتال منتقل کرنے کے بعد واپس آرہی تھی کہ جلالپور کے قریب دھند کے باعث سامنے سے آنے والی کار کو بچانے کی کوشش میں درخت سے ٹکرا گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر آر ایچ سی جلالپور منتقل کیا گیا، جہاں انہیں فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شدید دھند کے باعث ریسکیو وین حادثے کا شکار، 2 اہلکار زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!