رسول: وین کی ٹکر سے 2 بہنیں جاں بحق فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ منڈی بہاوالدین جنوري 14, 2025January 14, 2025 0 تبصرے رسول یونیورسٹی کے قریب وین کی ٹکر سے 2 نوجوان بہنیں موقع پر جاں بحق ہو گئیں. 1 بزرگ زخمی جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا. جاں بحق ہونے والی لڑکیوں کو تعلق کٹھیالہ سیداں سے بتایا جار رہا ہے. منڈی بہاوالدین کی خبروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں